Haroon got 30A in Cambridge A-level exam

پاکستانی طالبعلم ہارون طارق نے کیمبرج یونیورسٹی کے اے لیول امتحانات میں 30 اے حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، ہارون نے علی معین نوازش کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ کوہاٹ کے رہائشی طالبعلم ہارون طارق نے اے لیول میں تیس اے حاصل کرکے ناصرف عالمی ریکارڈ قائم کیا بلکہ عالمی امتحان میں […]